☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33851
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33851
حدیث نمبر: 33851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٩١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث بن (سوار) (١) عن الحسن وابن سيرين (قالا) (٢) : كانوا إذا غزوا فأصابوا الغنائم (٣) قسموا للفارس من الغنيمة حين (تقسم) (٤) ثلاثة أسمهم: (سهمين) (٥) لفرسه وسهما له، وللراجل سهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام l جب جہاد میں فتح یاب ہوتے اور مال غنیمت ہاتھ آتا تو تقسیم غنیمت کے وقت گھوڑ سوار کو تین حصے ملتے، دو اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کا، اور پیادہ کو ایک حصہ ملتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35391، ترقيم محمد عوامة 33851)
پچھلی حدیث → (33850) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33852)