☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33829
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33829
حدیث نمبر: 33829 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٦٩ - حدثنا وكيع عن (أبيه) (١) عن حبيب بن أبي عمرة عن (سعيد) (٢) جبير: ﴿مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ﴾، قال: هي النخلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابو عمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ اس آیت { مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِینَۃٍ } میں لینۃ سے مراد کھجور کا درخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35369، ترقيم محمد عوامة 33829)
پچھلی حدیث → (33828) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33830)