٣٥٣٦٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن داود عن عكرمة: ﴿مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ﴾ [الحشر: ٥] ، قال: هي النخلة دون العجوة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے اس آیت مبارکہ { مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِینَۃٍ } ترجمہ: کاٹ ڈالا تم نے جو درخت۔ اس کے بارے میں آپ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ کھجور کا درخت مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35368، ترقيم محمد عوامة 33828)