☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33828
حدیث نمبر: 33828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٦٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن داود عن عكرمة: ﴿مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ﴾ [الحشر: ٥] ، قال: هي النخلة دون العجوة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے اس آیت مبارکہ { مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِینَۃٍ } ترجمہ: کاٹ ڈالا تم نے جو درخت۔ اس کے بارے میں آپ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ کھجور کا درخت مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35368، ترقيم محمد عوامة 33828)
پچھلی حدیث → (33827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33829)