☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33667
حدیث نمبر: 33667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٠٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن أبي الزبير قال: قلنا لجابر ابن عبد اللَّه أيدخل المجوس الحرم؟ قال: أما أهل ذمتنا فنعم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا آتش پرست حرم کی حدود میں داخل ہوسکتا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں جو ہمارے اہل ذمہ ہیں وہ ہوسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35206، ترقيم محمد عوامة 33667)
پچھلی حدیث → (33666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33668)