٣٥٢٠٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: بعث النبي صلى الله عليه و آله وسلم جيشًا، ثم قال:"ألا إني بريء من كل مسلم (١) مع مشرك لا تتراءى ناراهما" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا پھر ارشاد فرمایا: خبردار میں ہر اس مسلمان سے بری ہوں جو مشرک کے ساتھ ہے۔ یہ دونوں اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35207، ترقيم محمد عوامة 33668)