☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33662
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33662
حدیث نمبر: 33662 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٠١ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن ميمون عن إسحاق بن (سعد) (١) بن سمرة بن جندب عن أبيه عن أبي عبيدة بن الجراح: إن آخر كلام تكلم به رسول ⦗٣٣٤⦘ اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن قال:"أخرجوا اليهود من أرض الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عیبدہ بن جراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے آخری کلام جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ یہ تھا کہ یہودیوں کو حجا ز کے علاقہ سے اور نجران کے عیسائیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35201، ترقيم محمد عوامة 33662)
پچھلی حدیث → (33661) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33663)