٣٥٢٠٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: قال عمر: لا (تتركوا) (١) اليهود والنصارى بالمدينة فوق ثلاث قدر ما (يبيعون) (٢) سلعتهم، وقال: لا يجتمع دينان في جزيرة العرب (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یہود و نصاریٰ کو مدینہ میں تین دن سے زیادہ مت چھوڑو پس اتنی دیر کہ وہ اپنا سامان فروخت کردیں اور فرمایا: کہ جزیرہ عرب میں دو دین اکٹھے نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35202، ترقيم محمد عوامة 33663)