☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33641
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33641
حدیث نمبر: 33641 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٨٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: لا بأس ببيع من يزيد: أن يزيد في السوم إذا أردت أن تشتري.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: زیادتی والی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ اور وہ یہ ہے کہ جب تمہارا خریدنے کا ارادہ ہو تو تم بھاؤ میں اضافہ کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35180، ترقيم محمد عوامة 33641)
پچھلی حدیث → (33640) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33642)