٣٥١٧٩ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كان يكره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت برد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول رحمہ اللہ زیادتی کرنے والے کی بیع کو مکروہ سمجھتے تھے مگر یہ کہ بیع شرکاء کی آپس میں رضا مندی کے ساتھ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35179، ترقيم محمد عوامة 33640)