☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33640
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33640
حدیث نمبر: 33640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٧٩ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كان يكره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول رحمہ اللہ زیادتی کرنے والے کی بیع کو مکروہ سمجھتے تھے مگر یہ کہ بیع شرکاء کی آپس میں رضا مندی کے ساتھ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35179، ترقيم محمد عوامة 33640)
پچھلی حدیث → (33639) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33641)