☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33596
حدیث نمبر: 33596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٣٤ - حدثنا أبو بكر بن (أبي شيبة) (١) قال: ثنا معاوية بن هشام قال: ثنا سفيان عن إياد بن لقيط عن البراء بن قيس قال: أرسلني عمر بن الخطاب إلى سلمان بن ربيعة أمره أن يفطر وهو محاصر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجھے حضرت سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ کے پاس بھیجا کہ میں ان کو حکم دوں کہ وہ افطار کریں اس حال میں کہ انہوں نے محاصرہ کیا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35134، ترقيم محمد عوامة 33596)
پچھلی حدیث → (33595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33597)