☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33597
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33597
٣٥١٣٥ - حدثنا زيد بن الحباب قال: ثنا معاوية بن صالح قال: حدثني ربيعة بن يزيد الدمشقي عن قزعة قال: سألت أبا سعيد عن الصوم في السفر فقال: سافرنا مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فيصوم ونصوم حتى نزلنا منزلًا، فقال:"إنكم قد دنوتم من عدوكم والفطر أقوى لكم" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قزعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے سفر میں روزہ رکھنے کے متعلق پوچھا؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سفر کیا پس ہم نے بھی روزہ رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی روزہ رکھا یہاں تک کہ ہم ایک جگہ اترے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ تم اب اپنے دشمن کے قریب آگئے ہو تو تمہارے لیے روزہ کشائی زیادہ فائدہ مند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35135، ترقيم محمد عوامة 33597)
← Previous Hadith (33596) Back to Bab Next Hadith → (33598)