☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33557
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33557
حدیث نمبر: 33557 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٩٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبيه قال: كان عمر بن عبد العزيز لا يفرض إلا لمن قرأ القرآن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ عطیہ مقرر نہیں فرماتے تھے مگر قرآن پڑھنے والے شخص کے لیے۔ راوی کہتے ہیں: کہ میرے والد بھی ان لوگوں میں سے تھے جو قرآن پڑھتے تھے۔ تو آپ رحمہ اللہ نے ان کے لیے عطیہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35092، ترقيم محمد عوامة 33557)
پچھلی حدیث → (33556) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33558)