☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33531
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33531
حدیث نمبر: 33531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٦٦ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) يونس بن أبي إسحاق عن عامر عن جرير قال: إذا أبق إلى العدو فقد حل دمه - (يعني) (٢) إلى دار الحرب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبد ا اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص دشمن کی طرف بھاگ جائے یعنی دار الحرب کی طرف بھاگ جائے تو تحقیق اس کا خون حلال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35066، ترقيم محمد عوامة 33531)
پچھلی حدیث → (33530) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33532)