☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33484
حدیث نمبر: 33484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠١٧ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا رفع القتيل دفن في ثيابه، وإذا رفع وبه رمق صنع به ما يصنع بغيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب مقتول کو اٹھا لیا جائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا اور جب اسے اٹھایا گیا اس حال میں کہ اس کی سانس باقی ہو تو اس کے ساتھ وہی معاملہ کیا جائے گا جو اس کے علاوہ دیگر م میت سے کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35017، ترقيم محمد عوامة 33484)
پچھلی حدیث → (33483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33485)