☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33481
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33481
حدیث نمبر: 33481 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى (قال) (١) : (سعد) (٢) بن عبيد القارئ يوم القادسية: إنا لاقو العدو غدا أن شاء اللَّه وإنا مستشهدون، فلا تغسلوا عنا دما ولا نكفن إلا في ثوب كانا علينا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبید القاری رحمہ اللہ نے جنگ قادسیہ کے دن ارشاد فرمایا: بیشک ہم کل دشمن سے ملاقات کریں گے۔ ان شاء اللہ۔ اور ہم شہید ہوں گے تو تم ہمارے خون کو مت دھونا۔ اور ہمیں کفن مت دینا۔ مگر ان ہی کپڑوں میں جو ہم نے پہنے ہوئے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35014، ترقيم محمد عوامة 33481)
پچھلی حدیث → (33480) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33482)