☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33477
حدیث نمبر: 33477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٠٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت يحيى ابن (عابس) (١) يحبر قيس بن أبي حازم عن عمار بن ياسر أنه قال: ادفنوني في ثيابي فإني مخاصم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ مجھے میرے کپڑوں ہی میں دفن کرنا پس میں جھگڑالوں ہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35009، ترقيم محمد عوامة 33477)
پچھلی حدیث → (33476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33478)