☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33362
حدیث نمبر: 33362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن قيس بن سكن الأسدي قال: قال عبد اللَّه: إنكم نزلتم بين فارس والنبط، فإذا اشتريتم لحما (١) فإن كان ذبيحة يهودي أو نصراني فكلوه، وإن ذبحه مجوسي فلا تأكلوه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن سکن الاسدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک تم لوگ ایرانی اور نبطی لوگوں کے درمیان اترتے ہو۔ پس جب تم ان سے گوشت خریدو تو اگر وہ یہودی یا نصرانی کا ذبح شدہ ہو تو اس کو کھالیا کرو۔ اور اگر اس کو کسی مجوسی نے ذبح کیا ہو تو اس کو مت کھایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34883، ترقيم محمد عوامة 33362)
پچھلی حدیث → (33361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33363)