☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33356
حدیث نمبر: 33356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٧٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يكرهون آنية الكفار، فإن لم يجدوا منها بدًا غسلوها وطبخوا فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: صحابہ رضی اللہ عنہ م کفار کے برتنوں کو استعمال کرنا مکروہ سمجھتے تھے۔ پس اگر وہ ان کے بغیر کوئی چارہ ٔ کار نہیں پاتے تو وہ ان کو دھوتے اور پھر ان میں پکاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34877، ترقيم محمد عوامة 33356)
پچھلی حدیث → (33355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33357)