٣٤٨٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن برد عن عطاء عن جابر قال: كنا نأكل من أوعيتهم (ونشرب) (١) في أسقيتهم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم لوگ ان کے برتنوں میں کھاتے تھے اور ان کے پینے کے برتنوں سے ہی پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34876، ترقيم محمد عوامة 33355)