☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33355
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33355
حدیث نمبر: 33355 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن برد عن عطاء عن جابر قال: كنا نأكل من أوعيتهم (ونشرب) (١) في أسقيتهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم لوگ ان کے برتنوں میں کھاتے تھے اور ان کے پینے کے برتنوں سے ہی پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34876، ترقيم محمد عوامة 33355)
پچھلی حدیث → (33354) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33356)