٣٤٨٧٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يكرهون آنية الكفار، فإن لم يجدوا منها بدًا غسلوها وطبخوا فيها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: صحابہ رضی اللہ عنہ م کفار کے برتنوں کو استعمال کرنا مکروہ سمجھتے تھے۔ پس اگر وہ ان کے بغیر کوئی چارہ ٔ کار نہیں پاتے تو وہ ان کو دھوتے اور پھر ان میں پکاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34877، ترقيم محمد عوامة 33356)