حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: أَتَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ، فَقَالَ: " غَلَبَنَا الْحَوَّاكُونَ عَلَى صَلَاتِنَا يُعَجِّلُونَهَا" , يَعْنِي الْعَصْرَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن اسود کے پاس آیا وہ وضو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جولاہے ہماری نماز پر غالب آ گئے۔ یعنی وہ عصر کی نماز جلدی پڑھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3347، ترقيم محمد عوامة 3333)