حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ وَكِيعٍ، قَالَ: قَالَ لِي إِبْرَاهِيمُ: " لَا تُقِمِ الْعَصْرَ حَتَّى لَا تَسْمَعَ حَوْلَكَ مُؤَذِّنًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے مجھ سے فرمایا کہ تم اس وقت تک عصر کی نماز نہ پڑھو جب تک اپنے اردگرد مؤذن کی آواز نہ سن لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3346، ترقيم محمد عوامة 3332)