☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33288
حدیث نمبر: 33288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٠٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (هاشم) (١) بن هاشم قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: كان سعد بن مالك أشد المسلمين بأسًا يوم أحد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہاشم بن ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ: حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ غزوہ احد کے دن مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخت جنگجو تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34805، ترقيم محمد عوامة 33288)
پچھلی حدیث → (33287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33289)