☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3327
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3327
حدیث نمبر: 3327 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، أَنَّ عَلِيًّا " كَانَ يُؤَخِّرُ الْعَصْرَ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ عَلَى الْحِيطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ عصر کی نماز کو اتنا مؤخر کیا کرتے تھے کہ سورج دیواروں پر بلند ہو جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3341، ترقيم محمد عوامة 3327)
پچھلی حدیث → (3326) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3328)