☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33221
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33221
حدیث نمبر: 33221 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٣٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن عجلان عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من أمير ثلاثة إلا يؤتى به يوم القيامة مغلولة يداه إلى عنقه، أطلقه الحق أو أوثقه" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے کوئی تین آدمیوں کا امیر مگر یہ کہ اس کو قیامت کے دن لایا جائے گا اس حال میں کہ اس کے ہاتھ اس کی گردن سے بندھے ہوئے ہوں گے۔ انصاف کرنا اس سے آزاد کرا دے گا۔ یا انصاف نہ کرنا اس کو مضبوط باندھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34737، ترقيم محمد عوامة 33221)
پچھلی حدیث → (33220) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33222)