☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33220
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33220
٣٤٧٣٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عيسى بن (فائد) (١) قال: حدثني فلان عن سعد بن عبادة قال: حدثنا عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما من أمير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة مغلولًا، لا يفكه من غله ذلك إلا العدل" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے کوئی دس لوگوں کا امیر مگر یہ کہ قیامت کے دن اس شخص کو لایا جائے گا اس حال میں کہ اس کے گلے میں طوق ہوگا۔ اس کو نجات نہیں مل سکتی اس طوق سے سوائے عدل کرنے کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34736، ترقيم محمد عوامة 33220)
← Previous Hadith (33219) Back to Bab Next Hadith → (33221)