☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33181
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33181
حدیث نمبر: 33181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: شهد بدرًا ستة من الأعاجم، منهم بلال وتميم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: غزوہ بدر میں چھ عجمیوں نے بھی شرکت کی۔ ان میں سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ اور حضرت تمیم بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34695، ترقيم محمد عوامة 33181)
پچھلی حدیث → (33180) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33182)