٣٤٦٩٦ - حدثنا ابن عيينة عن (ابن) (١) أبي نجيح (عن أبيه) (٢) عن قيس بن سعد (رواية) (٣) قال: لو كان الدين معلقا بالثريا لتناوله ناس من أبناء فارس (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد رحمہ اللہ سے مروی ہے آپ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اگر دین ثریا ستارے پر بھی معلق ہوتا تو اہل فارس میں سے کچھ لوگ ضرور وہاں سے ا س کو حاصل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34696، ترقيم محمد عوامة 33182)