☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33169
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33169
حدیث نمبر: 33169 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٨٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن جامع بن (شداد) (٢) عن صفوان بن محرز المازني عن عمران بن حصين قال: جاءت بنو تميم إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"أبشروا يا بني تميم"، فقالوا: يا رسول اللَّه، بشرتنا فأعطنا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنو تمیم والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے بنو تمیم! خوشی مناؤ۔ تو ان لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! آپ نے ہمیں خوشخبری سنائی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں کچھ عطا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34682، ترقيم محمد عوامة 33169)
پچھلی حدیث → (33168) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33170)