☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33169
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33169
٣٤٦٨٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن جامع بن (شداد) (٢) عن صفوان بن محرز المازني عن عمران بن حصين قال: جاءت بنو تميم إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"أبشروا يا بني تميم"، فقالوا: يا رسول اللَّه، بشرتنا فأعطنا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنو تمیم والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے بنو تمیم! خوشی مناؤ۔ تو ان لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! آپ نے ہمیں خوشخبری سنائی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں کچھ عطا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34682، ترقيم محمد عوامة 33169)
← Previous Hadith (33168) Back to Bab Next Hadith → (33170)