☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33164
حدیث نمبر: 33164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٧٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن إبراهيم بن نافع عن الحسن بن مسلم عن طاوس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لقد هممت أن لا أقبل إلا من قرشي أو أنصاري أو ثقفي" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق میں نے پختہ ارادہ کرلیا کہ میں کسی سے ہدیہ قبول نہیں کروں گا سوائے قریشی سے یا انصاری سے یا ثقفی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34677، ترقيم محمد عوامة 33164)
پچھلی حدیث → (33163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33165)