☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33145
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33145
٣٤٦٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن محمد بن أبي يعقوب قال: سمعت عبد الرحمن بن أبي بكرة يحدث عن أبيه أن الأقرع بن حابس جاء إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إنما بايعك سراق (الحاج) (١) من أسلم وغفار ومزينة -وأحسب- جهينة، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أرأيت إن كان أسلم وغفار وأحسب جهينة خيرًا من بني تميم ومن بني عامر وأسد وغطفان، (أ) (٢) خابوا وخسروا؟" قال: نعم، قال:"فوالذي نفسي بيده إنهم لأخير منهم" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد حضرت ابو بکرہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: بیشک آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قبیلہ اسلم، غفار، مزینہ… راوی کہتے ہیں… میرا گمان ہے کہ قبیلہ جھینہ بھی کہا… کے چوروں نے بیعت کی۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تیری کیا رائے ہے اگر قبیلہ اسلم، اور غفار، اور جھینہ والے قبیلہ بنو تمیم اور بنو عامر، اسد اور غطفان والوں سے بہتر ہوں تو کیا وہ لوگ خسارے اور نقصان میں نہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ ٔ قدرت میں میری جان ہے یقینا یہ ان سے بہتر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34658، ترقيم محمد عوامة 33145)
← Previous Hadith (33144) Back to Bab Next Hadith → (33146)