☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33131
حدیث نمبر: 33131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٤٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر الغساني عن حبيب قال: قال كعب: أحب البلاد إلى اللَّه الشام، وأحب الشام إليه القدس، وأحب القدس إليه جبل بنابلس، ليأتين على الناس زمان يتماسونه أو يتماسحونه (بالحبال) (١) (بينهم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر غسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: شہروں میں محبوب ترین شہر اللہ کے نزدیک شام ہے۔ اور شام میں محبوب ترین جگہ مقام قدس ہے، اور مقام قدس میں محبوب ترین جگہ اللہ کے نزدیک نابلس کا پہاڑ ہے۔ ضرور بالضرور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ اس کے درمیان رسی ڈال کر اس کو چھوئیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34643، ترقيم محمد عوامة 33131)
پچھلی حدیث → (33130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33132)