٣٤٦٤٢ - حدثنا يزيد قال: أخبرنا يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ﴿وَآوَيْنَاهُمَا إِلَى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ﴾ [المؤمنون: ٥٠] ، قال: دمشق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر یوں بیان کی: آیت { وَآوَیْنَاہُمَا إِلَی رَبْوَۃٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِینٍ } اس میں دمشق شہر مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34642، ترقيم محمد عوامة 33130)