☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 3310
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 3310
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ : تُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا كَانَ الظِّلُّ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ وَإِنْ عَجَّلَتْ بِرَجُلٍ حَاجَةٌ صَلَّى قَبْلَ ذَلِكَ وَإِنْ شَغَلَهُ شَيْءٌ صَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ"، قَالَ زَائِدَةُ: قُلْتُ لِمَنْصُورٍ: أَلَيْسَ إِنَّهَا يَعْنِي ذَلِكَ فِي الصَّيْفِ؟ قَالَ: بَلَى
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کا سایہ تین ذراع ہو تو اس وقت تک ظہر کی نماز ادا کرنی چاہئے۔ اگر کسی آدمی کو جلدی ہو تو اس سے پہلے ادا کرلے اور اگر کوئی مجبوری ہو تو اس کے بعد ادا کرلے۔ زائدہ کہتے ہیں کہ میں نے منصور سے پوچھا کہ یہ ان کی مراد گرمیوں کے موسم میں نہیں تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3324، ترقيم محمد عوامة 3310)
الحديث السابق → (3309) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3311)