☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33082
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33082
حدیث نمبر: 33082 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (نسير) (١) بن (ذعلوق) (٢) قال: سمعت ابن عمر يقول: لا تسبوا أصحاب (محمد) (٣) صلى الله عليه و آله وسلم فلمقام أحدهم ساعة خير من عمل أحدهم عمره (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نسیر بن ذعلوق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یوں فرماتے ہوئے سنا: کہ تم لوگ محمد 5 کے اصحاب کو گالیاں مت دو۔ کیونکہ ان میں سے کسی ایک کا اللہ کی راہ میں ایک گھڑی کھڑا ہونا تمہارے میں سے ایک کی عمر بھر کی عبادت سے کہیں بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34594، ترقيم محمد عوامة 33082)
پچھلی حدیث → (33081) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33083)