☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33069
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33069
٣٤٥٨١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن راشد عن مكحول قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير نساء ركبن الإبل نساء قريش، أحناه على ولد في صغره، وأرعاه على بعل في ذات يده، ولو علمت أن مريم ابنة عمران ركبت بعيرًا ما فضلت عليها أحدا" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی عورتیں ہیں۔ جو اپنے بچہ پر اس کی کم سنی میں بہت شفقت کرتی ہیں۔ اور پنے خاوند کے بارے میں بہت اچھی نگران ہوتی ہیں۔ اور اگر مجھے معلوم ہوتا کہ حضرت مریم بنت عمران اونٹ پر سوار ہوئیں تو میں ان پر کسی کو بھی فضیلت نہ بخشتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34581، ترقيم محمد عوامة 33069)
← Previous Hadith (33068) Back to Bab Next Hadith → (33070)