٣٤٥٨٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير نساء ركبن الإبل صالحة نساء قريش أرعاه على زوج في ذات يده، وأحناه على ولد في صغره" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہترین اور نیک قریش کی عورتیں ہیں۔ جو اپنے خاوند کے بارے میں بہت اچھی نگران ہوتی ہیں۔ اور اپنے بچہ پر اس کی کم سنی کی حالت میں بہت شفقت کرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34582، ترقيم محمد عوامة 33070)