٣٤٥٨٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير نساء ركبن الإبل نساء قريش، أحناه على ولد في صغره، وأرعاه على (بعل) (١) في ذات يده" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی عورتیں ہیں۔ جو اپنے بچہ پر اس کی کم سنی میں بہت شفقت والی ہوتی ہیں۔ اور اپنے خاوند کے بارے میں بہت اچھی نگران ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34580، ترقيم محمد عوامة 33068)