☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33061
حدیث نمبر: 33061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٧٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عثمان بن المغيرة الثقفي عن أبي صادق عن ربيعة بن ناجد عن علي قال: إن قريشًا هم أئمة العرب، أبرارها أئمة أبرارها، وفجارها أئمة فجارها، ولكل حق، فأدوا إلى كل ذي حق حقه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیعہ بن ناجد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک قریش عرب کے سردار ہیں۔ اور ان کے نیک لوگ نیکوکاروں کے سردار ہیں۔ اور ان کے بد لوگ بدکاروں کے سردار ہیں۔ اور ہر ایک کا حق ہوتا ہے۔ پس تم ہر حق دار کو اس کا حق ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34573، ترقيم محمد عوامة 33061)
پچھلی حدیث → (33060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33062)