٣٤٥٧٢ - حدثنا قبيصة بن عقبة عن سفيان بن الحارث بن حصيرة عن ⦗١٦٥⦘ أبي صادق عن علي قال: قريش أئمة العرب، أبرارها أئمة أبرارها، وفجارها أئمة فجارها (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قریش عرب کے سردار ہیں۔ ان کے نیک لوگ نیکو کاروں کے سردار ہیں، اور ان کے فاسق و فاجر لوگ فساق و فجار کے سردار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34572، ترقيم محمد عوامة 33060)