حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فَإِنَّ أَبْوَابَ جَهَنَّمَ تُفْتَحُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھو کیونکہ اس وقت جہنم کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3320، ترقيم محمد عوامة 3306)