☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33047
حدیث نمبر: 33047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٥٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن هشام بن زيد عن أنس قال: رأى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نساء و (صبيانًا) (١) من الأنصار مقبلين من عرس فقال:"اللهم (٢) أحب الناس إلي (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انصار کی عورتوں اور بچوں کو شادی کی ایک تقریب سے آتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا: اے اللہ! لوگوں میں میرے سب سے عزیز ترین لوگ یہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34558، ترقيم محمد عوامة 33047)
پچھلی حدیث → (33046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33048)