☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33004
حدیث نمبر: 33004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥١٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: (حدثنا) (١) قال: كان بلال خازن أبي بكر ومؤذن النبي صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ حضرت ابوبکر کے خزانچی تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مؤذن تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34513، ترقيم محمد عوامة 33004)
پچھلی حدیث → (33003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33005)