☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32974
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32974
حدیث نمبر: 32974 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٤٨٣ - حدثنا عفان ثنا وهيب قال: ثنا موسى بن عقبة قال: حدثني سالم بن عبد اللَّه بن عمر أن عبد اللَّه بن عمر قال: ما كنا ندعوه إلا زيد بن محمد حتى نزل القرآن: ﴿ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ﴾ (١) [الحجرات: ٥] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہم لوگ ان کو نہیں پکارتے تھے مگر زید بن محمد 5 کے نام سے یہاں تک کہ قرآن کی آیت اتری: تم پکارو انہیں ان کو باپوں کے نام سے۔ یہ اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34483، ترقيم محمد عوامة 32974)
پچھلی حدیث → (32973) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32975)