☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32969
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32969
حدیث نمبر: 32969 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٤٧٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن (مغيرة) (١) (عن الشعبي) (٢) ⦗١٣٤⦘ قال: قالت عائشة: ما ينبغي لأحد أن يبغض أسامة بعد ما سمعت من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من كان يحب اللَّه ورسوله فليحب أسامة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کسی ایک کے لیے بھی مناسب نہیں ہے کہ وہ اسامہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھے۔ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس بات کو سن لینے کے بعد۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور اس کے رسول 5 سے محبت کرتا ہے پس اس کو چاہیئے کہ وہ اسامہ سے بھی محبت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34478، ترقيم محمد عوامة 32969)
پچھلی حدیث → (32968) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32970)