☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32969
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32969
٣٤٤٧٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن (مغيرة) (١) (عن الشعبي) (٢) ⦗١٣٤⦘ قال: قالت عائشة: ما ينبغي لأحد أن يبغض أسامة بعد ما سمعت من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من كان يحب اللَّه ورسوله فليحب أسامة" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کسی ایک کے لیے بھی مناسب نہیں ہے کہ وہ اسامہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھے۔ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس بات کو سن لینے کے بعد۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور اس کے رسول 5 سے محبت کرتا ہے پس اس کو چاہیئے کہ وہ اسامہ سے بھی محبت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34478، ترقيم محمد عوامة 32969)
← Previous Hadith (32968) Back to Bab Next Hadith → (32970)